جمعرات 11 اگست 2022 - 10:04
احکام شرعی: بیماری کے پھیلاو کے دوران عزاداری میں شرکت کرنا

حوزہ؍جواب: حفظان صحت کے اصولوں اور متعلقہ ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے اشکال نہیں رکھتا، بلکہ بہترین اعمال اور مستحبات مؤکدہ میں سے ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: کرونا جیسی بیماری کے پھیلاو کے دوران مجلس اور عزاداری امام حسین علیہ السلام میں شرکت کرنے کا حکم کیا ہے؟

✅ جواب: حفظان صحت کے اصولوں اور متعلقہ ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے اشکال نہیں رکھتا، بلکہ بہترین اعمال اور مستحبات مؤکدہ میں سے ہے۔

احکام شرعی: بیماری کے پھیلاو کے دوران عزاداری میں شرکت کرنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha